Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 3لاکھ 68ہزار ہوگئیں

اپ ڈیٹ 31 مئ 2020 05:04am
فائل فوٹو

نیویارک:دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 3لاکھ 68ہزار ہوگئیں جبکہ 61لاکھ افراد مہلک وائرس سے متاثرہیں۔

کورونا وائرس سے امریکا میں ایک لاکھ 5ہزار سے زائد اموات ہوچکیں جبکہ  برازیل میں 28ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔

اس کے علاوہ کورونا کے باعث  ایران میں مزید 57اور سعودی عرب میں 22افراد جاں بحق ہوئے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div