Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اپ ڈیٹ 31 مئ 2020 10:27am
فائل فوٹو

مظفرآباد:میرپورآزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ذرائع کے مطابق میرپور، کھڑی، جاتلاں اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ زلزلے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div