Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

کراچی: بجلی کے ٹیرف میں 2.08 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

شائع 08 دسمبر 2015 11:44am
کاروبار

kescکے الیکٹرک نے صارفین کیلئے ٹیرف میں دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا۔ٹیرف کی کمی کا اطلاق دسمبرکے بلوں میں کیا جائے گا ،ترجمان کے الیکٹرک کے جاری کردہ بیان کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے ٹیرف میں دوروپے آٹھ پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق دسمبرکے بلوں میں کیا جائے گا،ترجمان کے مطابق ٹیرف میں کمی کی منظوری نیپرا نے اگست اورستمبرکے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مڈ میں دی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div