اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا، سابق کپتان کا بڑا انکشاف

اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا، سابق کپتان کا بڑا انکشاف

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 1983 میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے واپس آرہی تھی، تحقیقات میں ٹیم کے کچھ آفیشلزملوث پائے گئے لیکن ملک کا نام بدنام ہونے سے بچانے
مزید