سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ بھی کتاب چور نکلے

سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ بھی کتاب چور نکلے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کتاب چور نکلے۔رفت جذبات میں اعتراف کرگئے۔پھر بعد میں خیال آیا تو یو ٹرن بھی لے لیا۔ یہ احوال ہےکہ کراچی میں شروع ہونیوالے 15ہویں کتب میلےکا۔ کراچی میں بین الاقوامی کتب میلہ سجا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  افتتاح کےلئے پہنچے۔ربن کاٹ کر افتتاح کیا اورجب باری آئی
مزید