فلم ' نا معلوم افراد ٹو' میں عروہ کا یہ انداز سوالیہ نشان بن گیا

شائع 29 مئ 2017 08:12am

Untitled-2

عروہ حسین کی فلم نا معلوم افراد نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیابی میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا ، مداحوں کی بیحد پزیرائی حاصل کرنے کے بعد  فلم کے ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اس فلم کا سیکول بنانے کا ادارہ کیا، اور ان دنوں وہ نا معلوم افراد 2 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

فلم میں اس بار عروہ حسین کے نئے روپ نے لوگوں کو چونکا دیا، ان کا یہ نیا انداز ان کے چاہنے والوں کے لئے متاثر کن ثابت ہو گا یا نہیں؟ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

آیئے دیکتے ہیں ماورہ کی نا معلوم افراد 2 کی حالیہ تصاویر۔

urwa-1-600x400 urwa-3-600x400 urwa-6-600x400

خیال رہے کہ اس بار بھی فلم کے مرکزی کرداروں میں فہد مصطفی، جاوید شیخ، محسن عباس حیدی اور عروہ حسین شامل ہیں ۔

fashoion360.pk: بشکریہ