ان اداکاروں کے بیچ میں کیا رشتہ ہے؟
دنیا بہت چھوٹی ہے یہ بات تو ہم نے سنی ہے اور اکثر دیکھی بھیہے، ہم اپنے ارد گرد بہت سے ایسے لوگ دکھتے ہیں جو کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی وقت ہمارے بہت قریبی رہے ہوں، مگر آج ہم بالی وڈ انڈسٹری کے ان اداکاروں کے بارے میں بات کریں گے جو ایک دوسرے سے قریبی وابستہ ہیں لیکن ہمیں اس بات کا علم نہیں۔
زویا خان فرحان اختر، فرح خان اور ساجد خان کے کزن ہیں

ادے چوپڑا روشنی چوپڑا کے انکل ہیں

شرمن جوشی پریم چوپڑا کے داماد ہیں

علی ظفر عامر خان کے سالے ہیں

شردھا کپور لتا منگیشکر اور آشا بھوسلے کی بھانجی ہیں

انو ملک ارمان ملک کے انکل ہیں

عمران ہاشمی اور عالیہ اور پوجا بھٹ کے کزن ہیں

سونم کپور اور رنویر سنکھ آپس میں سیکنڈ کزن ہیں

تبو شبانہ عزمی کی بھانجی ہیں

بشکریہ: ایم ٹی وی انڈیا ڈات کام

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔