پریانکا چوپڑا کو ان کی ناک نے مشکل میں ڈال دیا

شائع 11 جون 2017 06:41pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

حال ہی میں شروتی حاسن کو مبینہ پلاسٹک سرجری کے سبب ٹرول کیا  گیا ۔تاہم اداکارہ نے معاملے پریہ کہتے ہوئے  کمنٹ کرنے سے انکار کردیاکہ وہ کسی کو جوابدہ نہیں۔

اب سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑاکوخوب ٹرول کیا جارہا ہے۔

یہ سب ممبئی واپس آنے سے قبل پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد شروع ہوا۔اس مخصوص تصویر نے مداحوں کی توجہ اداکارہ کی ناک کی طرف کردی اور اب ٹوئٹر پر یہ گفتگو تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔

Is it ok to be super excited about heading home?! 🙏🏼😁😝👊🏼#mumbaikar

A post shared by Priyanka Chopra (@priyankachopra) on

یہ پہلی بار نہیں ہے اداکارہ کی ناک کے متعلق بات ہورہی ہو۔ ایک بار ان سے یہ سوال ٹاک شو میں بھی پوچھا جاچکا ہے۔

بشکریہ ٹائمز آف انڈیا