کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ بچی بولی وڈ کی کونسی مشہور حسینہ ہے؟

شائع 20 ستمبر 2017 06:24am

shruti

بولی وڈ کی مشہور اور خوبرو حسینہ شروتی حسن اپنی خوبصورتی اور چہرے کے تاثرات بنانے کی وجہ سے خاصی مشہور ہیں۔ شروتی حسن نے اب تک بولی وڈ سمیت کئی تامل فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں وہ چاچی 420 کے اداکار کمال حسن کی بیٹی ہیں۔

sc1

:ان کے بارے میں کچھ حقائق

ان کی ڈیبیو فلم 'لک' کے بعد ان کی ناک کی سرجری بہت تہلکہ خیز خبر بن کر ابھری۔

nose

شروتی کے پاس اپنے جوتوں کی کلیکشن میں 100 سے زیادہ جوڑیاں موجود ہیں۔

s1

شروتی نے اپنے کیریئر کا پہلا گانا فلم چاچی 420 کےلئے محض 6 سال کی عمر میں گایا۔

420

شروتی 14 سال سے اسکرپٹس لکھتی آرہی ہیں اور وہ ایک چھوٹی مووی میں ہدایتکاری بھی کرچکی ہیں۔

sw

شروتی حسن 8 مختلف زبانیں جانتی ہیں اور باآسانی بات کرسکتی ہیں۔

sl

شروتی کبھی بھی اپنے دوستوں سے یہ نہیں چاہتیں کہ انہیں ایک اسٹار کی بیٹی کی طرح ٹریٹ کیا جائے۔

sf

شروتی حسن ایک ٹرینڈ کوچی پوڑی ڈانسر ہیں۔

sd

شروتی حسن چنئی میں پیدا ہوئیں۔

sch

شروتی حسن اپنے والد کے ساتھ۔

sh