عائشہ عمر کی سالگرہ کی دلچسپ تصاویر

شائع 16 اکتوبر 2017 09:18am

Untitled-1

عائشہ عمر کا شمار پاکستان کی نامور اور خوبصورت ترین اداکاروؤں میں ہوتا ہے، جنہوں نے مشہور کامیڈی سٹ کام 'بلبلے سے کافی نام کمایا ہے۔ انہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی کام کیا ہے۔

عائشہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ منائی، جس میں انہوں نے خاص دوستوں کو شامل کیا۔ ان کی سالگرہ کی تصاویر دیکھئے۔