مشہور کرکٹرز اور ان کی بیویوں کی عمر میں کتنا فرق ہے؟

شائع 19 اکتوبر 2017 08:26am

Shaniera is 17 years younger than Akram.

کہتے ہیں پیار میں زبان، نسل، رنگ مذہب اور عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی شاید اسی بات کو یہ مشہور کرکٹرز اور ان کی بیویاں ثابت کررہی ہیں۔ ان کرکٹرز اور ان کی بیویوں کے درمیان اچھا خاصہ عمر کا فرق ہے لیکن پھر بھی وہ ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ مشہور کرکٹرز اور ان کی بیویوں کی عمر میں کتنے برس کا فرق ہے۔

وسیم اکرم

Shaniera is 17 years younger than Akram.

وسیم اکرم کی پہلی اہلیہ ہما وسیم کے دنیا سے گزر جانے کے بعد انہوں نے دوسری شادی ایک آسٹریلین خاتو سے کی جو ان سے عمر میں 17 برس چھوٹی ہیں۔

گلین میگرا

2. Glenn McGrath

گلین میگرا اپنی اہلیہ سے 12 سال بڑے ہیں لیکن پھر بھی دونوں میں کمال کی انڈرسٹینڈنگ ہے۔

سچن ٹنڈولکر

Sachin married Anjali who is elder than him.

آپ کو یہ جان کر یقیناً حیرانی ہوگی کہ سچن ٹنڈولکر اپنی بیگم سے 6 سال چھوٹے ہیں۔

شعیب اختر

Related image

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کی شادی کچھ عرصہ قبل ہی ہوئی ہے۔ ان کی اور ان کی اہلیہ کے درمیان 19 سال کا بڑا ایج ڈفرینس ہے۔

شیکھر دھون

6. Shikhar Dhawan 

ایک اور حیرت انگیز جوڑا شیکھر دھون کا ہے ان کی اور ان کی اہلیہ کے درمیان تقریباً 10 سال کا فرق ہے۔ لیکن اس بار بیوی چھوٹی نہیں بلکہ سچن کی طرح شوہر چھوٹا ہے۔

عرفان پٹھان

This is the age difference the couple shares...

ایک وقت تھا جب عرفان پٹھان بھارت کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر تھے ان کے سامنے اچھے اچھے بلے باز بے بس لگتے تھے لیکن جب ان کی ملاقات عربی حسینہ سے ہوئی تو وہ کلین بولڈ ہوگئے۔ ان کی اور ان کی عربی اہلیہ کے درمیان 10 سال کا بڑا فرق ہے۔

مہندرا سنگھ دھونی

8. MS Dhoni

مہندرا سنگھ دھونی بھارت کے سب سے کامیاب کپتان ہیں ان کی اور ان کی اہلیہ ساکشی دھونی کی عمر میں 7 سال کا فرق ہے۔