ٹوکیو میں فلم بلیڈ رنر 2049کا رنگا رنگ پریمیئر
فائل فوٹوٹوکیو:ہالی ووڈ فلم ' بلیڈ رنر2049' کا ٹوکیو میں رنگا رنگ پریمیئر میں فلمی ستاروں کی شرکت لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی۔
ہالی ووڈ ایکشن فلم بلیڈ رنر 2049 کے فلمی ستاروں نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں رونقیں لگائیں ۔
ایونٹ میں جاپانی مداح من پسند فنکار ہیرسن فورڈ اور سلویا ہوایکس سے ملنے کیلئے بے تاب نظر آئے ۔
فلم کی کہانی لاس اینجلس پولیس کے بہادر جوان کی ہے جو30 سال قبل لاپتا ہونے والے بلیڈ رنر کو ڈھونڈنے نکلتا ہے۔
فلم امریکا بھر میں 6 اکتوبر ریلیز کی جاچکی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔