مشہور شخصیات کے رشتے دار پاکستانی اداکار

اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2017 08:59am

ad

اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل بھی انسان کی ایک زندگی ہوتی ہے اس کے بھی رشتے دار، دوست اور احباب ہوتے ہیں۔ انہی رشتے داروں یا دوست احباب میں سے چند ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی شعبے میں اپنا ایک نام ایک پہچان رکھتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ وہ کون سے پاکستانی اداکار ہیں جن کا تعلق یعنی رشتہ سیاستدانوں یا امیر (لینڈ لارڈ) خاندانوں سے ہے۔

ماورہ حسین اور عروہ حسین

asim

آج جو بات ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ آپ جان کر حیران ہوجائیں گے۔ حسین سِسٹرز یعنی ماورہ اور عروہ حسین ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ کے قریبی رشتے دار ہیں۔

میرا سیٹھی

Image result for mira sethi

کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ میرا سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کی بیٹی ہیں؟ یقیناً آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوئی ہوگی۔

آمنا حق

hina

کیا آپ جانتے ہیں ماڈل آمنا حق پاکستانی کی سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں؟ حیران ہوئے ناں۔۔۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو حنا ربانی کھر بھی کسی مشہور اداکارہ سے کسی طور کم نہیں تھیں یہاں تک کہ بولی وڈ میں بھی ان کے چرچے بے حد مقبول ہیں۔

عمّار بلال

Image result for ammar belal

عمّار بلال پاکستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون خواجہ بلال کے بیٹے ہیں۔

یمنا زائیدہ

Yn

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ یمنا زائیدہ بھی پاکستان کے ایک بہت بڑے لینڈ لارڈ کی بیٹی ہیں۔

Thanks to style.pk