کوک اسٹوڈیوکے تاجدارِ حرم نے دھوم مچادی

شائع 02 نومبر 2017 05:19pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کوک اسٹوڈیو کے تاجدار حرم سیزن 8 نے یو ٹیوب پر دھوم مچادی، 100 ملین سے زائد افراد نے یہ ویڈیو دیکھی۔

کوک اسٹوڈیو کی کامیابیوں کا تسلسل جاری ہے۔تاجدار حرم سیزن ایٹ نے ایک نیا سنگ میل عبور کیا۔

یو ٹیوب پر کوک اسٹوڈیو کے سیزن 8 نے دھوم مچادیاور 100 ملین سے زائد میوزک لوورز تاجدار حرم سیزن ایٹ سے لطف اندوز ہوئے۔