جیکولین فرنینڈز کے بچپن کی 7 یادگار اور نایاب تصاویر
سری لنکن بیوٹی جیکیولین فرنینڈز کا شمار بولی وڈ کی صف اوّل کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ سری لنکا کی ٹی وی رپورٹر سے لے کر بولی وڈ میں الہٰ دین فلم سے کیریئر کا آغاز کرنے تک کا سفر جیکولین فرننڈز کیلئے کافی وقعت رکھتا ہے۔
بولی وڈ کی بولڈ اور خوبصورت اداکارہ نے ایک بعد ایک ہٹ فلمیں دے کر مداحوں کے دل میں جگہ بنائی ہے۔ سال 2006 میں انہوں نے مِس یونیورس سری لنکا کا خطاب اپنے نام کیا۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ کے بچپن کی یہ سات نایاب تصاویر آپ کو ضرور پسند آئیں گی، ذیل میں ملاحظہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں:بولی وڈ اسٹارز کی کیمرے کے پیچھے لی گئی 22 نایاب تصاویر
معصومیت سے بھرپور





![]()

جیکیولین کی آنکھوں میں آج تک یہی معصومیت ہے۔۔



مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔