کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

شائع 17 جنوری 2018 12:12pm

main3

پاکستان کی صف اوّل کی اداکاراؤں میں شمار ہونے والی یہ اداکارہ مہوش حیات ہیں۔ وہ اپنی خوبصورتی اور لاجواب اداکاری کے باعث پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔

Image result for mehwish hayat

مہوش حیات کو ان کی خوبصورتی اور اداکاری کے باعث پڑوسی ملک بھارت سے بھی اداکاری کی آفرز آچکی ہیں تاہم انہوں نے ان آفرز کو ٹھکرادیا ہے۔

Image result for mehwish hayat

وہ ایک کامیاب اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماڈل اور گلوکارہ بھی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی کامیاب فلموں میں اداکاری کا اعزاز بھی حاصل کررکھا ہے۔

Related image

مہوش حیات نے پچھلے کچھ عرصے میں ریلیز ہونے والی کامیاب فلموں 'نامعلوم افراد، جوانی پھر نہیں آنی، ایکٹر اِن لاء اور میں پنجاب نہیں جاؤں گی' میں اداکاری کی۔