بگ باس سیزن گیارہ کے یادگار لمحات

شائع 18 جنوری 2018 02:58pm
File Photo File Photo

بگ باس کا شکار بھارت کے سب سے متنازعہ شو میں ہوتا ہے تاہم اس شو کا اب گیارہواں سیزن بھی اختتام پذیر ہوگیا ہے اگرچہ کہ اس سیزن میں بھی سلو بھائی نے میزبانی کے فرائض سرانجام دیئے تھے لیکن اس شو کے دوران ایک تاریخی ریکارڈ بھی بنا ہے جس میں شو میں فتح حاصل کرنے والے شلپا شندے نہ صرف تاریخی ووٹ حاصل کرنے والی خاتون ہیں بلکہ ان کیلئے شلپا فار دا ون کیلئے ٹرینڈ بھی ٹوئیٹر پر بنا تھا۔ لیکن اس شو کا یہ سیزن اختتام پذیر ہوچکا ہے لیکن اس کے کچھ یادگار لمحات کی تصویر ذیل میں ہیں۔

fifth

first

fourth

second

third

Source: Zee News