آج کا ٹوٹکا : گرمی کے موسم میں بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے کا علاج
کھیرا بظاہر تو ایک معمولی سی دکھنے والی سبزی ہوتی ہے مگر اس میں قدرت نے اتنے فوائد پوشیدہ رکھے ہیں کہ جاننے کے بعد آپ بھی اسے لازمی کھانا شروع کردیں گے۔
یہ نہ صرف آپ کو گرمی کے اثرات سے بچاتا ہے بلکہ اس میں پٹھوں کو مضبوط رکھنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ کھیرا گردے کے لئے بھی کافی مفید ہے اور اس شدید گرمی کے موسم میں بلڈ پریشر کے مرض کا شکار افراد کے لئے بھی خاصا فائدہ مند ہے۔
اس کے باقی فوائد جانیئے پاکستان کے مشہور و معروف شیف گلزار کی زبانی ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔