کھلاڑیوں کی حسین زندگی کی جھلک۔۔

اپ ڈیٹ 10 فروری 2016 11:03am

colaj1

پاکستان میں کرکٹ کو بہت اہمیت دی جاتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ کر کٹ پاکستان کا قومی کھیل نہ ہوتے ہوئے بھی بیحد مقبول ہے۔کرکٹ کی مقبولیت ایک وجہ ہمارے کھلاڑی بھی ہیں جن سے پوری پاکستانی قوم نہ صرف محبت کرتی ہے بلکہ ان کی عزت بھی بے انتہا کی جاتی ہے۔

اپنی اسی محبت کی وجہ سے لوگ اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی زندگی کے بارے میں ہر چیز جاننا چاہتے ہیں،وہ گھریلو زندگی میں کس طرح رہتے ہیں ،کیا کرتے ہیں۔آج ہم آپ کے پسندیدہ کھلاڑیوں کی گھریلو زندگی کی ایک جھلک لے کر آئے ہیں جس میں کرکٹر اپنی خوبصورت بیویوں کے ساتھ موجود ہیں، اسے دیکھئے اور انجوائے کیجئے۔

شعیب ملک،ثانیہ مرزا

shoaib-sania000000000

مصباح الحق،عظمیٰ

misbah0000000000

کامران اکمل،عائزہ

kamran-akmal00000000

عمران نظیر،امبر حفیظ

imran-nazir0000000000000

وہاب ریاض،زینب چوہدری

wagab-riaz0000000000

عمر اکمل،نور آمنہ

umer-akmal000000000000

سہیل تنویر،کومل خان

sohail tanweer

محمدآصف،ثناءہلال

asif2

وسیم اکرم،شنیرہ خان

wasim akram