عمر چور اداکار

اپ ڈیٹ 25 اگست 2016 08:26am

amir-colaj

فلم انڈسٹری ایسی جادو نگری ہے جہاں اداکار برسوں جوان نظر آتے ہیں ،آپ نے جن اداکاروں کو بچپن میں ٹی وی پر لڑائی کرتے،غنڈوں کو مارتے اور گانا گاتے ہوئے دیکھا تھا آپ کے جوان ہونے پر وہ بالکل ویسے ہی نظر آتے ہیں جیسے آج سے بیس سال پہلے تھے۔

ان اداکاروں کے پاس صدا جوان رہنے کیلئے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے بلکہ مہارت سے کیا گیا میک اپ اور مختلف انجیکشن ان پر بڑھاپا طاری نہیں ہونے دیتے۔

آج ہم آپ کو ٹی وی پر برسوں سے جوان نظر آنے والے اداکاروں کے اصلی چہروں سے واقف کروائیں گے۔

اکشے کمار

akshy-colaj

ملند ثومان

milind soman

رجنی کانت

rajni-cola1

عامر خان

amir-colaj

رجت کپور

rajat kapoor1

جارج کولونی

jeorj-colaj