پرانی چیزوں کے حیرت انگیزاستعمالات۔۔۔
ہمارے گھر میں بہت سی ایسی اشیاءہوتی ہیں جنہیں پرانی ہونے پر بیکار تصور کرکے پھینک دیا جاتا ہے،لیکن اگر غور کیا جائے تو یہ پرانی اور غیر ضروری سمجھی جانے والی اشیاءذرا سی ردوبدل کے بعد کار آمد بنائی جا سکتی ہیں۔
ان چیزوں کو ری سائیکل کرکے نہایت خوبصورت اور دیدہ زیب نمونے بنائے جا سکتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کے گھر آئے مہمان گھر کی تعریف کرنا کبھی نہیں بھولیں گے۔
مقبول ترین































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔