Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

ملک میں زیتون کی کاشت میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد: ملک میں زیتون کی کاشت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اس...
شائع 26 دسمبر 2020 10:29pm

اسلام آباد: ملک میں زیتون کی کاشت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اس وقت ساڑھے 7 لاکھ پودے لگائے جا چکے ہیں۔

آئندہ چند سالوں میں زیتون کی 20 ہزار ٹن پیداوار کی امید ہے، آج نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف طارق چوہدری نے چیف ایکسپرٹ ڈاکٹر اشرف ثمرہ سے گفتگو کی ہے، ان کا کیا کہنا ہے دیکھئے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div