Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے فوج کے انخلاء کا اعلان

واشنگٹن :امریکی صدرجوبائیڈن نےافغانستان سےفوج کےانخلا ...
شائع 15 اپريل 2021 11:27am

واشنگٹن :امریکی صدرجوبائیڈن نےافغانستان سےفوج کےانخلا ءکااعلان کردیا۔

اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے افغانستان سےفوج کا انخلاء شروع ہوگا اور 11ستمبر2021تک فوجی انخلاء مکمل ہوجائےگا،افغان امن مذاکرات کی حمایت کرتےہیں۔

دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن نےافغان ہم منصب اشرف غنی کوٹیلی فون بھی کیا۔

اس موقع پر افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکی فوج کےانخلاءکےفیصلے کا احترام کرتے ہیں،افغان فوج اپنےشہریوں کی حفاظت کی اہلیت رکھتی ہے۔

Joe Biden

US President

Washington DC

US Army

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div