Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

آئی سی سی کے 6 ایونٹس کی میزبانی میں پی سی بی کا اظہار دلچسپی

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے 6ایونٹس کی میزبانی میں...
شائع 02 جولائ 2021 09:37am

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے 6ایونٹس کی میزبانی میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نےدلچسپی کا اظہار کردیا،درخواست جمع کرادی کرادی۔

پاکستان نے 2024سے 2031کے کرکٹ سائیکل میں شامل آئی سی سی کے 6ایونٹس کی میزبانی کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواست جمع کرادی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی 2025اور 2029کی میزبانی کا خواہاں ہیں، ٹی 20ورلڈکپ 2026اور 28اور کرکٹ ورلڈکپ 2027اور31کی مشترکہ میزبانی کا خواہشمند ہے۔

پی سی بی کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملنے کی امید ہے جبکہ آئی سی سی اس حوالےسے ستمبر میں فیصلہ کرے گی۔

PCB

ICC

lahore

T20 World Cup

Champions Trophy

World Cup

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div