Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

برطانوی وزیراعظم اوروزیرخزانہ کا قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ

لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور وزیرخزانہ نے قرنطینہ میں...
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2021 11:22am

لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور وزیرخزانہ نے قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ کرلیا ۔

شدید تنقید کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اوروزیرخزانہ نے قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ کرلیا، بورس جانسن نے پہلے قرنطینہ اختیار نہ کرنے کافیصلہ کیا تھا ۔

گزشتہ روز وزیرصحت ساجد جاوید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، کچھ روزقبل ساجد جاوید نے برطانوی وزیراعظم اور وزیرخزانہ سے ملاقات کی تھی ۔

شدیدتنقیدکےبعد دونوں نے حکومتی گائیڈ لائن پر عمل کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔

london

coronavirus

Boris Johnson

Health Minister

quarantine

UK PM

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div