Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ...
شائع 02 جنوری 2022 09:19am

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ۔

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ سال شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں مجموعی طور پر 78 شکار کئے،یہ 1993ءکے بعد پہلا موقع ہے جب کسی پاکستانی فاسٹ بولرنے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل سابق کپتان عمران خان نے 1982ءمیں 76 وکٹیں حاصل کی تھیں اور وقار یونس نے 1993ءمیں 91 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

وقار یونس نے 1990ءمیں مجموعی طور پر 96 وکٹیں حاصل کی تھیں اور اس طرح وہ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر بھی ہیں۔

pm imran khan

lahore

Fast Bowler

Pakistan Cricket Team

Shaheen Shah Afridi

record break

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div