Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا

بینک پیر سے جمعرات صبح 9 سے ساڑھے 5 جب کہ جمعہ کے روز صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلیں گے۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2022 02:39pm
اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔  فوٹو — فائل
اسٹیٹ بینک نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فوٹو — فائل

کراچی: اسٹیٹ بینک اَف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کو بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے نئے اوقات کار کے مطابق بینک پیر سے جمعرات صبح 9 سے ساڑھے 5 جب کہ جمعہ کے روز صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلیں گے۔

اعلامیے کے مطابق بینک میں پبلک ڈیلنگ پیر سے جمعرات صبح 9 سے ڈیڑھ بجے اور جمعہ کے روز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوگی۔

State Bank Of pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div