Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذوالقعدہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 10:39pm
یکم ذی القعدہ 1443ہجری بروز بدھ یکم جون کو ہوگی۔  فوٹو — فائل
یکم ذی القعدہ 1443ہجری بروز بدھ یکم جون کو ہوگی۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں منگل کو ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذوالقعدہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جس کے تحت وزارت مذہبی امور کی جانب سے متعلقہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت مذہبی امور نے اسلام آباد میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ذوالقعدہ کا چاند نظر آنےکا اعلان کیا ہے۔

وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ یکم ذوالقعدہ 1443ہجری بروز بدھ یکم جون کو ہوگی۔

پاکستان

Hajj

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div