Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پاکستان سمیت کون سے ممالک کے حج زائرین ‘روڈ ٹو مکہ’ منصوبے سے استفادہ حاصل کرسکیں گے؟

عازمین حج کو ان کے ملکوں میں ہی امیگریشن کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی
شائع 04 جون 2022 10:37pm
عازمین کا امیگریشن ان کے ملکوں میں ہی کرلیا جاتا ہے۔  فوٹو — فائل
عازمین کا امیگریشن ان کے ملکوں میں ہی کرلیا جاتا ہے۔ فوٹو — فائل

منصوبے روڈ ٹو مکہ کے تحت رواں برس پاکستان سمیت پانچ ممالک کے زائرین فاہدہ اُٹھا سکیں گے۔

خلیجی ملک کی جانب سے عازمین حج کے لئے جاری کیے گئے روٹ ٹومکہ منصوبے کا یہ چوتھا سال ہوگا جس کے ذریعے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو ان کے ملکوں میں ہی امیگریشن کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اس سال پانچ ممالک بشمول پاکستان، ملائیشیا، انڈونیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش کےعازمین حج کو روٹ ٹومکہ منصوبے کے تحت مملکت لایا جائے گا، عازمین کا امیگریشن ان کے ملکوں میں ہی کرلیا جاتا ہے۔

Saudi Arabia

پاکستان

Hajj

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div