Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

خیبر: تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی

تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
شائع 07 جولائ 2022 02:39pm
فائرنگ کا واقعہ اکاخیل ماترے کے علاقے میں پیش آیا: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب
فائرنگ کا واقعہ اکاخیل ماترے کے علاقے میں پیش آیا: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب

خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ اکاخیل ماترے کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب پولیو ٹیم تحصیل باڑہ میں اپنے فرائض انجام دے رہی تھی۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

firing

خیبر پختونخوا

police

Polio

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div