دیپیکا پڈوکون لباس کے معاملے میں دوسروں سے متاثر کیوں؟

شائع 06 دسمبر 2016 08:19am

d2

ممبئی:بولی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون  نے حال ہی میں کڈز چوائس ایوارڈ میں شرکت کی جس کی تقریب ممبئی میں منعقد کی گئی تھی۔

تقریب میں دیپیکا نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس نے ان کی شخصیت میں چار چاند لگا دئے تھے،لیکن  دیکھنے میں آیا ہے کہ دیپیکا اکثر دوسری ماڈلزاور اداکاراؤں کو کاپی کرتی نظر آتی ہیں۔

 آئیے دیکھتے ہیں۔

d1

Image result for dipika wearing samr dress to other models

d2

Image result for dipika wearing samr dress to other models

d3

بشکریہ:پنک ولا ڈاٹ کام