Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

الیکشن کمیشن کی سلیکشن میں غلطی

شائع 15 اگست 2018 02:02pm

 

sadiqimage

اسلام آباد: سابق اسپیکر اورموجودہ رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ شاید الیکشن کمیشن کےسلیکشن میں ہم سے غلطی ہوگئی، یہ کیسا الیکشن کمیشن تھا جو ووٹوں کی صحیح گنتی نہیں کرواسکا۔

اپنے بیان میں  ایازصادق نے کہا کہ قومی معاملات میں ہم سب کا ایک ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ سب ایک ہوجاتے ہیں مگر پارلیمنٹ کبھی ایک نہیں ہوتی۔ الیکشن کمیشن اپنے کام میں مکمل ناکام رہا،ایازصادق کا کہنا تھا کہ  ووٹوں کا فرق10ہزار سےکم ہو تو دوبارہ گنتی ہوتی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div