Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

صدارتی الیکشن ، پولنگ کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری

اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 12:25pm

ecppimage

اسلام آباد: الیکشن کمیشنر آف پاکستان نے صدارتی انتخاب میں پولنگ کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلات جاری کردیں ۔

الیکشن کمیشن نے بھی صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، ووٹرز کی حتمی فہرست جاری کی جا چکی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے باہر رینجرز اہلکار تعینات کیے جائیں گے، خفیہ ووٹنگ ہوگی جس میں مہر کی بجائے پنسل سے نشان لگایا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلیوں کے باہررینجرزتعینات ہوگی، خفیہ ووٹنگ ہوگی،پنسل سے نشان لگایاجائے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div