Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ماضی کے حکمران عوام کا پیسہ اپنی عیاشیوں پر لُٹاتے رہے: وزیر اعظم

شائع 10 فروری 2019 05:16pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

دبئی: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں ماضی کے حکمران عوام کا پیسہ اپنی عیاشیوں پر لُٹاتے رہے۔70 کی دہائی میں تیزی سے ترقی کرنے والا پاکستان اپنی رفتار برقرار نہ رکھ سکا۔

وزیراعظم عمران خان نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کیا۔

خطاب میں ان کا کہنا تھا پاکستان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری خطاب چارٹر آف ہیومن رائٹس کے اصولوں پر قائم کریں گے۔

انہوں نے بیرون ملک سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا کہ ملک میں سرمایہ کاری کا درست وقت یہی ہے۔ 70 ممالک کو ویزہ جاری کررہے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div