گندم کٹائی کے دوران فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

گندم کٹائی کے دوران فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

شیخو پورہ: فیصل آباد روڈ پر گندم کے کھیتوں میں کٹائی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ کھاریانوالہ فیصل آباد روڈ پر گندم کے کھیتوں میں کٹائی کے دوران دو گروپوں میں جھگڑا ہوا اور اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں
مزید