وہ تصویر جو کسی بھی اینڈرائیڈ فون کو کریش کرسکتی ہے

وہ تصویر جو کسی بھی اینڈرائیڈ فون کو کریش کرسکتی ہے

عموماً آئی فون میں پر ایسے پیغام سامنے آتے ہیں جو فون کے سسٹم کو کریش کردیتے ہیں، مگر اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی ایسا ہی مسئلہ سامنے آیا ہے۔ ایک تصویر کو کسی بھی کمپنی کے اینڈرائیڈ فون میں وال پیپر کے طور پر استعمال کیا جائے تو ڈیوائس کام کرنا چھوڑ دیتی
مزید