Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

کیا آپ جانتے ہیں آسمان نیلا کیوں ہے؟

شائع 06 مئ 2017 01:28pm
سائنس
فائل فوٹو فائل فوٹو

کسی بھی روشن دن آسمان نیلا دکھتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ یہ سب سورج کی روشنی اور زمینی ماحول کے تعامل کا نتیجہ ہے۔

سورج کی روشنی ہمیں سفید دکھتی ہے، لیکن دراصل یہ قوس قزاح میں موجود تمام رنگوں کا امتزاج ہے۔ یہ روشنی جب زمین کی طرف سفر کرتی ہے تو ماحول مین داخل ہوتے ہی ہوا میں موجود گیسوں اور ذرات کی وجہ سے مختلف سمتوں میں بکھر جاتی ہے۔

قوس قزاح میں موجود رنگوں میں نیلی روشنی سب سے زیادہ پھیلتی ہے کیونکہ یہ چھوٹی اور مختصر لہروں میں سفر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آسما کا رنگ نیلا نظر آتا ہے۔ جبکہ آسمان کا اصل رنگ کالا ہے۔

بشکریہ ٹیک انسائیڈر

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div