وقار یونس کا آفریدی اور گمبھیر کو اہم مشورہ

وقار یونس کا آفریدی اور گمبھیر کو اہم مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر کو اہم مشورہ دے دیا۔ وقار یونس نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی اور گوتم گمبھیر کے درمیان محاذ آرائی کا سلسلہ خاصا طویل ہوچکا، دونوں سابق کرکٹرز
مزید