Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شائع 19 جنوری 2019 10:50am
فائل فوٹو فائل فوٹو

پورٹ الزبتھ:پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہفتے کو پورٹ الزبتھ میں کھیلے جارہے 5ایک روہ  میچز کی سیریز پر مشتمل پہلے ون ڈے  کا ٹاس جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاس کے بعد پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم متوازن ہے، ون ڈے سیریز کا آغاز فتح سے کرنا چاہتے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div