Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

انگلش پریمیئر لیگ: لیورپول دوبارہ سرفہرست

شائع 10 فروری 2019 02:03pm
لیورپول اسٹرائیکر محمد صالح لیورپول اسٹرائیکر محمد صالح

لیورپول کی ٹیم بورن ماؤتھ کو شکست دےکرانگلش پریمیئرلیگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پرآگئی۔

این فیلڈ پرلیورپول نےاےایف سی بورن ماؤتھ کوتین صفرسےآؤٹ کلاس کیا۔ لیورپول کے سادیومانے، وجنالدم

اورمحمد صلاح نےایک ایک مرتبہ گیند کوجال میں پہنچایا۔

فتح کی بدولت لیورپول، مانچسٹرسٹی کی جگہ دوبارہ پہلےنمبرپرآگئی۔

مانچسٹریونائیٹڈ نے فلہم کوتین صفرسےمات دےکرٹاپ فورمیں جگہ بنالی۔یونائیٹڈ کےفرنچ اسٹرائیکرپوگبا نےدوگول کرکےفتح میں اہم کردارادا کیا۔

آرسنل نےہڈرزفیلڈ ٹاؤن کیخلاف دوایک سے فتح سمیٹی۔آرسنل کےای ووبی اورلاکازیٹے نےدونوں گول پہلے ہاف میں اسکورکئے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div