Aaj News

منگل, اپريل 16, 2024  
07 Shawwal 1445  

بڑھتا ہوا درجہ حرارت انسانوں کیلئے صدیوں پُرانا خطرہ لا رہا ہے

اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2017 01:55pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

بڑھتا ہوا درجہ حرارت پُرانے وائرس کو واپس لا رہا ہے اور اس کیلئے ہمارے جسم تیار نہیں ہیں۔

1

یہ مہلک وائرس جن میں اینتھرکس، بوٹیولزم اور بُوبونک پلیگ شامل ہیں ہماری فوڈ چین میں داخل ہو رہے ہیں۔

2 اینتھریکس ایک جراثیمی بیماری ہے جوجانوروں کو ہوتی ہے اور انسانوں کو منتقل ہو جاتی ہے

کیوں کہ جیسے جیسے برف پگھل رہی ہے، برف میں صدیوں سے دفن مردار جانوروں کی باقیات سطح پر آرہی ہے۔

3

اینتھریکس وائرس کے پھوٹ پڑنے سے سال 2016 میں سائبیریا میں 100افراد اسپتال میں داخل ہوئے اور ایک 12 سالہ کی جان ضائع ہوئی۔

اینتھریکس وائرس کے سبب سائبیریا میں 100افراد اسپتال میں داخل ہوئے جبکہ ایک 12 سالہ کی جان ضائع ہوئی اینتھریکس وائرس کے سبب سائبیریا میں 100افراد اسپتال میں داخل ہوئے جبکہ ایک 12 سالہ کی جان ضائع ہوئی

وائرس بارہ سنگا کے جمے ہوئے مردار میں موجود تھا جو گرمی بڑھنے کے سبب پُھوٹ پڑا۔

5

جیسے جیسے برف کی تہہ پگھلتی جا رہی ہے ، ماہرین ان مہلک بیماریوں کے ظاہر ہونے پر فکر مند ہیں۔

6

اور کیوں کہ کچھ وائرس لاکھوں سالوں سے جمے ہوئے تھے، ہمارا مدافعتی نظام ان کیلئے تیار نہیں ہے۔

7

Video Courtesy: Facebook Page: “ATTN:

 

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div