Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ساٹھ کی دہائی میں پاکستانی روپے کی قدر کیا تھی؟

شائع 24 اپريل 2018 06:04am

Untitled-1

پاکستانی کی موجودہ معیشت کے بارے میں آپ کو علم ہے، کہ دن بدن روپے کی قدر گرتی جارہی ہے اور ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر بڑھتی جارہی ہے۔ لیکن کیا روپے کی یہ حالت شروع سے ہی ایسی ہے؟

جواب منفی ہے، کیونکہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب روپے، ڈالر اور پاؤنڈ کی قیمت میں کچھ زیادہ فرق نہ تھا۔ 60 کی دہائی وہ دور تھا جب ایک ڈالر پاکستان کے تین روپے کے برابر اور ایک اسٹرلنگ 9 روپے کے برابر تھا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div