پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 03:30am ’اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کررکھاہے عمران خان کواقتدارمیں نہیں آنے دینا‘ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا لاہورمیں مینار پاکستان جلسے سے خطاب
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2023 11:21pm صرف پروجسٹوجن پر مبنی گولی کھانے سے چھاتی کے کینسر کا خدشہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان گولیوں نے نقصان سے زیادہ فوائد ہیں۔
ٹیکنالوجی شائع 25 مارچ 2023 10:08pm فیس بک کے سربراہ کی انتہائی اہم ای میل لیک، استعفے کا مطالبہ زکربرگ نے لیک کو ”تباہ کن“ اور ”خیانت کا عمل“ قرار دہا۔
دنیا شائع 25 مارچ 2023 09:57pm چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 6 لاپتہ دھماکے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے، پولیس چیف
ٹیکنالوجی شائع 25 مارچ 2023 09:40pm چیٹ جی پی ٹی آپ کی ذاتی معلومات لیک کر رہا ہے؟ ایک بگ نے صارفین کو ایک دوسرے کی چیٹس دکھا دیں۔
ٹیکنالوجی شائع 25 مارچ 2023 09:25pm ٹاک ٹاک کے سربراہ سے امریکی اراکین کانگریس کے مضحکہ خیز سوالات، سنگاپورین کو چینی بنا دیا کانگریس نے پانچ گھنٹے کے سیشن میں ٹیکنالوجی کی معلومات پر اپنی نااہلی کا انکشاف کیا۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 08:39pm پاکستان کی 7 جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS)، سوشل سائنسز اور مینجمنٹ کے شعبے میں پاکستانی جامعات میں سرفہرست ہے۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 08:38pm مفت آٹا اسکیم سے بڑی تعداد مستفید ہو رہی ہے، وزیراعظم مرکز پر آئے مستحق شخص مفت آٹے کے بغیر نہیں لوٹنا چاہیے، شہباز شریف
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 08:11pm صوابی میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
کاروبار شائع 25 مارچ 2023 07:38pm ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا پاکستان میں سونا 1800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے پر آگیا
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2023 06:11pm فیروز خان کی شخصیت سے متاثر ہوں، یشما گل اداکارہ نے حال ہی میں نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 04:40pm منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا صدقہ فطر، فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2023 04:35pm سحر اور افطار میں ان چیزوں کا خیال رکھیں کھانے میں زیادہ وقفہ معدے کو حساس بنا دیتا ہے
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 04:20pm تحریک انصاف کے مینارِ پاکستان پر ہونیوالے ’پاورشو‘ کی تاریخ مینار پاکستان پر2011 میں پی ٹی آئی نے ایک بڑے عوامی اجتماع منقد کیا تھا
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 04:02pm عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے خطاب کریں گے کنٹینر میں بلٹ پروف شیشہ نصب کر دیا گیا
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2023 03:54pm افطار میں بنائیں: بلیک فارسٹ ٹرائفل رمضان المبارک میں سحر و افطار کے مزیدار پکوان
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2023 02:56pm احمد علی اکبر اور منشا پاشا کی 4 سال بعد ایک ساتھ واپسی اس سے قبل دونوں فلم لال کبوتر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے
لائف اسٹائل شائع 25 مارچ 2023 02:45pm معروف بھارتی اداکارہ کے شوہر باتھ روم میں مردہ پائے گئے آخری رسومات پیر کے روز ادا کی جائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 02:44pm رانا ثنا اور مریم اور نگزیب کی چئیرمین پی ٹی آئی پر سخت تنقید فتنے فسادی سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آگیا، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 01:12pm اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظورکرلی حسان نیازی کو30 ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم