لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 05:06pm تاپسی پنو نے بوائے فرینڈ متھیاس بو سے شادی کرلی شادی کی لو پروفائل تقریب اُدے پور میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ ادور دوست شریک ہوئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:10pm پہلی ترجیح توانائی بحران کا حل، دوسری صنعت کاری کو بڑھانا ہے، وزیر تجارت پاکستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے، معاشی اصلاحات کیلئے تمام اہم اقدامات کریں گے،جام کمال
دنیا شائع 25 مارچ 2024 11:46am چینی اسٹیل برآمدات میں اضافہ، کیا پاکستان میں سَریا سستا ہوگا؟ برآمدات میں 8 سال کی بلند ترین سطح کے باوجود چین کی اسٹیل انڈسٹری کو مسائل کا سامنا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 11:00am کراچی کا گرم موسم کیا ہیٹ ویو کا سبب بن سکتا ہے؟ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 11:23am دکانداروں کی لازمی رجسٹریشن پر تاجر تنظیموں نے ردعمل دیدیا، تاجر دوست اسکیم کا خیر مقدم زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے، آسان ایپ سے وکیلوں مشیروں کے جھنجھٹ سے نجات ملے گی، تاجر رہنما نعیم میر اور اجمل بلوچ کی گفتگو
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:05am اسٹاک مارکیٹ، پیر کو پہلے سیشن میں مثبت رجحان نمایاں 250 پوائنٹس کے گراں قدر اضافے سے بینچ مارک انڈیکس 65 ہزار 400 تک جاپہنچا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 05:14pm گیس مہنگی کرنے پر اوگرا سماعت جاری، ہوسکتا ہے اتنا اضافہ نہ ہو، چیئرمین سوئی نادرن نے 2200 روپے فی ایم ایم بی ٹی اضافہ مانگ لیا، 154 ارب کا خسارہ ہے، فنانس افسر
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:53am انٹر بینک میں ڈالر کے مقابل روپے کا اچھا آغاز پیر کی سبح انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 13 پیسے کمی کے ساتھ 278 روپے کی سطح پر آگیا۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:45am کوٹ رادھا کشن: تنخواہ مانگنے پر مالک نے مزدور کی انگلیاں کاٹ دیں متاثرہ فیملی کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورآئی جی پنجاب سےانصاف کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:42am غیر رجسٹرڈ سیل فونز کی ریگیولرائزیشن کیسے کرائی جائے؟ ایف بی آر نے پی ٹی آئی کے طریقِ کار کا اعلان کردیا، متعلقہ قوائد میں چند ترامیم
دنیا شائع 25 مارچ 2024 09:31am سعودی عرب نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو رکھا گیا تھا۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 10:43pm عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی، شیر افضل مروت مشتاق احمد غنی کی کابینہ میں شمولیت کیلئے بانی پی ٹی آئی سے بات کروں گا، شیر افضل مروت
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2024 10:26pm آغا علی کی حنا الطاف سے علیحدگی پر پہلی بار ڈھکی چھپی لب کشائی گزشتہ برس سے معروف جوڑی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و میزبان آغا علی کے درمیان علیحدگی سے متعلق افواہیں زیرِ گردش ہیں
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 09:50pm فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے تاریخی خطاب
کھیل شائع 24 مارچ 2024 09:38pm پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کانٹریکٹ بحال کردیا پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کے لیے انکار پر حارث رؤف کا سینٹرل کانٹریکٹ ختم کیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 07:24pm سال 2024 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں دیکھا جاسکے گا یا نہیں؟ اپریل میں مکمل چاند گرہن بھی ہوگا
ٹیکنالوجی شائع 24 مارچ 2024 09:07pm آئی فون کے اہم فیچر نے برفانی طوفان میں گم فیملی کی جان بچا لی اس فیچر کو پہلے ہی کئی جانیں بچانے کا سہرا دیا جا چکا ہے
لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2024 08:54pm عفت عمر کی مسلم لیگ پر ایک بار پھر تنقید رقص کی ویڈیو دیکھ کر عفت عمر برہم
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:35pm غلام نبی میمن ایک بار پھر آئی جی سندھ تعینات نگران صوبائی حکومت کے چارج سنبھالنے کے بعد ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 11:10pm وزیراعظم نے ریکوڈک سے گوادر بندرگاہ تک لاجسٹکس اور سیکورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے سرکاری سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے، وزیر اعظم