▶️ پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 10:38pm پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کے تمام دروازے بند کردئے 12 شہیدوں کے لاشے پڑے ہیں، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، وقاص اکرم
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 10:30pm جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات اس عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے
▶️ پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:49pm مطیع اللہ جان نے گرفتاری اور ’ریکارڈ غائب ہونے سے قبل‘ اسپتال میں کیا دیکھا؟ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اسپتالوں میں ریکارڈ کو چھپایا جارہا تھا، مطیع اللہ جان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 09:53pm جی ایچ کیو حملہ کیس، گنڈاپور سمیت 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے
▶️ پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:15pm بشریٰ بی بی کہاں ہیں اور اب کب سامنے آئیں گی؟ مریم وٹو کے اہم انکشافات علی امین گنڈاپور کے سامنے بشریٰ بی بی کتنی کمزور ہیں؟
دنیا شائع 02 دسمبر 2024 09:05pm ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی سے اپنے خاندان کو نوازنا شروع کردیا بیٹی کے سُسر مشرقِ وسطیٰ سے متعلق امور کے مشیر نامزد کیے گئے ہیں۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 08:56pm جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا شوق نئی نویلی دلہن کی جان لے گیا لاش کو اسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 08:35pm ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو کتنے پیسے ملیں گے؟ زخمیوں اور شہداء کی تصدیق کا عمل جاری ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:56pm کراچی کے اسکول میں پہلی آرٹیفشل انٹیلیجنس ٹیچر متعارف اے آئی ٹیچر مس عینی بیس سے زائد زبانوں میں جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:48pm جتنے مقدمات بنالیں، بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا، بابر اعوان عمران خان جب کہیں گے، پارٹی رہنما و کارکنان پھر ڈی چوک پہنچ جائیں گے
دنیا شائع 02 دسمبر 2024 07:47pm خلا میں ٹریفک جام ہونے لگا، پریشان سائنس دانوں نے سر جوڑ لیے زمین کے نچلے مدار میں 14 ہزار مصنوعی سیارے ہیں، مزید ہزاروں لانچ ہوں گے، تصادم کا خطرہ بڑھ گیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:31pm بھارت اور سری لنکا میں طوفان فینگل نے تباہی مچادی، 20 افراد ہلاک امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 08:51pm معاشرے کی بے حسی، عوام نے حادثے کا شکار پروفیسر کے 22 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لوٹ لئے پروفیسر طارق اہلیہ کے ساتھ گھر جارہے تھے کہ ڈمپر نے کچل ڈالا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:02pm مہنگائی میں کمی: افراط زر میں کمی کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کرے گا، وزیراعظم خواجہ آصف اور ٹیم کی کاوشوں سے یورپ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ حل ہوا، وزیراعظم
دنیا شائع 02 دسمبر 2024 06:51pm افریقی ملک گنی میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اسپتال زخمیوں سے بھرگئے، ریفری کے غلط فیصلے پر احتجاج سے مخالف گروہ آپس میں لڑ پڑے
دنیا شائع 02 دسمبر 2024 06:36pm شامی باغی بشارالاسد کے محل پر قبضہ کرنے میں کامیاب حلب کا تقریباً پورا علاقہ اس وقت باغیوں کے قبضے میں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 07:20pm جسم جڑی دو بہنوں کی کامیاب سرجری، ماہرسرجنز کا کارنامہ سرجری 4 گھنٹے جاری رہی جس میں 10 افراد نے حصہ لیا، تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے برداشت کئے،ڈائریکٹر این آئی سی ایچ
کھیل اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 02:53am چیمپئینز ٹرافی پر بھارت کی ہٹ دھرمی، شعیب اختر نے بہترین بدلہ بتادیا بھارتی ٹیم کو اُس کے اپنے گراؤنڈز پر ہرانے کا مزا کچھ اور ہی ہے، سابق اسپیڈ اسٹار
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 06:03pm انسداد دہشت گردی عدالت، عمران خان اور بشری بی بی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ جاری پولیس نے عمرایوب ، شیر افضل مروت ، خالد خورشید، فیصل جاوید کے بھی وارنٹ حاصل کر لئے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 05:54pm قصورمیں نشہ نہ ملنے پر نوجوان نے خود کوآگ لگالی ذیشان نشے کا عادی تھا،گھروالوں سے رقم کا مطالبہ، آگ لگنے سے جسم بری طرح جھلس گیا، اسپتال منتقل
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی