دنیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 07:26am حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کا تیسرا تبادلہ، جنگ بندی کا آج آخری روز، توسیع کی کوششیں امریکہ، مصر، قطر سرگرم، نیتن یاہو نے جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2023 07:45pm ’ٹائیگر 3‘ گلوکارہ کا یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگڈر سے کئی طلباء ہلاک 50 سے زائد زخمی بارش شروع ہوتے ہی بھگدڑ مچ گئی اور گرنے والا طلباء پیروں تلے رون دیے گئے
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 07:32pm خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، 40 ہزار سے زائد طلبا کی شرکت ٹیسٹ کے دوران سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے
کھیل شائع 26 نومبر 2023 07:16pm بھارتی کرکٹر محمد شامی نے لوگوں کی جان بچا کر دل جیت لیے ویڈیو کو اب تک 7 لاکھ 72 ہزار سے زیادہ لا ئیکس مل چکے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 07:39pm استحکام پاکستان پارٹی کا جلسہ، جہانگیر ترین نے بھی ’نیا پاکستان‘ بنانے کا وعدہ کرلیا سیاست میں آنے کا قدم سوچ سمجھ کراٹھایا، جہانگیر ترین
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 07:20pm کیلا کھانے کے شاہی آداب کیا ہیں شاہی خاندان کیلئے ایک کیلا کھانا بھی آسان نہیں۔
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 06:15pm پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ: محسن نقوی کو پنجاب کا شیر شاہ سوری کہا جانا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کیلئے پی ٹی وی کو ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 05:59pm لگتا ہے ن لیگ اور جے یو آئی میں اتحاد ہوگا، پرویز خٹک 'دوسری پارٹیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات چیت چل رہی ہے، جلد رزلٹ سامنے آجائے گا'
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 04:14pm شوکت خانم اسپتال 300 بیڈز پر مشتمل ہوگا، ڈاکٹر فیصل 30 ارب روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا، سی ای او شوکت خانم اسپتال
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 05:30pm بھارت، یونیورسٹی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 4 طلبا ہلاک زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 05:32pm مغربی کنارے، اسرائیل کے 2 ’جاسوس‘ مارے گئے، ہجوم نے لاشیں گھسیٹ کر کھمبے پر لٹکا دیں مقامی مسلح گروپ نے دو فلسطینیوں پر اسرائیل کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 02:27pm امام حرم کعبہ 4 روزہ دورہ پاکستان کے بعد سعودی عرب روانہ امام کعبہ نے صدر، آرمی چیف، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی
لائف اسٹائل شائع 26 نومبر 2023 02:00pm مرد عورت برابر نہیں، ’فالتو فیمزم‘ پر یقین نہ کیا جائے، نینا گپتا جس دن مرد حاملہ ہونا شروع جائیں گے، اُس دن ہم برابر ہو جائیں گے، بھارتی اداکارہ
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 01:58pm مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، 100 سے زائد مویشی ہلاک مرنے والے باپ بیٹا گاؤں مٹھو نھڑی کے رہائشی تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 07:34pm ’زپ لائن‘ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے، مئیرکراچی کراچی کی یہ پہلی فلائی زپ لائن ہے، مرتضی وہاب
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 12:54pm منحرف بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر کا انٹرا پارٹی الیکشن مہم چلانے کا اعلان نظریاتی کارکن پارٹی میں شفاف انتخابات کےلئےآگےآئیں،اکبرایس بابر
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 12:44pm ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کی والدہ انتقال کر گئیں بابر غوری کی والدہ کی نماز جنازہ ظہر کے بعد ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 12:34pm نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے برسلز روانہ جلیل عباس کو کانفرنس کے اسپیکر کے طور پر مدعو کیا گیا ہے
دنیا شائع 26 نومبر 2023 12:04pm ایران سے ویزے والے افغان باشندے بھی ڈی پورٹ، پاسپورٹ پھاڑ دیئے گئے افغان باشندے نے بتایا کہ انہیں ایرانی حکام نے کہا کہ یہاں آپ کا پاسپورٹ نہیں چلتا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 09:55pm نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے