پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 03:33pm تحریک انصاف اور پولیس کا ایک دوسرے کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد پولیس کو ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، ترجمان پولیس
دنیا شائع 19 مارچ 2023 10:58am شوہر کا دونوں بیویوں کیساتھ تین، تین دن گزارنے کا انوکھا معاہدہ اتوار کے دن چھٹی لونگا تاکہ سکون سے رہ سکوں، شوہر
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:36am زمان پارک سے حراست میں لئے گئے 3 طلبا اہل خانہ کے حوالے ایلیٹ فورس کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 09:02am کراچی: رینجر، پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے ڈکیتی کی 100سے زائد وارداتیں کیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 08:42am صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش، موسم خوشگوار ہوگیا سکھر، شکارپور اور نوشہرو فیروز میں برسات
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 10:48pm ایم کیو ایم اب ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی، خالد مقبول پارلیمان میں جمع کچرے کو جلد ڈسٹ بن میں پھینک دیں گے، فاروق ستار
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 09:10pm پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ملاکنڈ، کرک، بنوں میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
کاروبار شائع 18 مارچ 2023 09:05pm کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا 30 مارچ کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 08:46pm یہ مجھے الیکشن تک کسی بھی طرح جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں، عمران خان یقین ہے آج پیشی کے بعد میں عدالتی مقدمات کی اپنی پہلی سنچری مکمل کروں گا، پی ٹی آئی چیئرمین
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2023 08:33pm مریم نواز قدرتی خوبصورت ہیں منہ پر کچھ نہیں کرایا، عفت عمر کا دعویٰ ’کوئی گل نی تواڈا وی ہینڈسم اے، بڈھا ہوگیا پر ہینڈسم تے او وی سی‘
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 10:59pm جائزہ لیں گے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کیلئے کیا ہوسکتا ہے، رانا ثنا عمران خان کو مجبور کیا کہ عدالت میں پیش ہوں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 07:17pm کبھی ریاست کے صبر کا امتحان نہیں لینا چاہیے، وفاقی وزیر قانون سیاستدان جھتے لے کر حملہ آور نہیں ہوتے،اعظم نذیر تارڑ
کھیل اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 12:10am سلطانز کو ایک رن سے شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا سنسنی خیز فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست، قلندرز کے کپتان شاہین شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 06:54pm لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کے دھوکے میں شہریوں کو پکڑ لیا پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، گھر کے کام سے جارہےتھے، شہریوں کی دہائیاں
کاروبار شائع 18 مارچ 2023 06:37pm فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے پر آگیا
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2023 06:36pm مشہور زمانہ ایکشن فلم ”جان وک“ کے اہم اداکار انتقال کرگئے سیکرٹری نے بتایا کہ وہ جمعہ کے روز لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں قدرتی وجوہات کی بنا پر اچانک انتقال کر گئے۔
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 06:17pm عدلیہ کے علاوہ باقی سب ادارے پی ڈی ایم کے اشاروں پر چل رہے ہیں، شاہ محمود اب یہ عمران کے خلاف نیا کیس بنائیں گے جس کا مقصد عمران پر دباؤ بڑھانا ہے، نائب چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 05:52pm آئی ایم ایف کی آئندہ ڈیمانڈ موٹر وے، ریلوے اور اٹیمی اثاثے حوالے کرنے کی ہوگی، سراج الحق پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ملک میں مارشل لانا چاہتی ہیں، امیر جماعت اسلامی
کھیل شائع 18 مارچ 2023 05:36pm خواہش ہے پی ایس ایل میں مزید دو ٹیموں کا اضافہ کریں، نجم سیٹھی ہم نے دو مہینے میں آکر پی ایس ایل 8 کو کامیاب بنایا، سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 04:59pm فواد چوہدری نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیدی زمان پارک آپریشن میں عمران خان کی اہلیہ اور بہن کو حراساں کیا گیا، پی ٹی آئی رہنما