لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 06:07pm دیو ہیکل اژدہے کی کھانے کے بعد فرار کی ویڈیو وائرل سانپ نے بہت ذیادہ کھا لیا ہےجس کی وجہ سے اسے آزادانہ طور پر حرکت کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 06:02pm فرانس نے حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شرکت کی پیش کش کردی 'اسرائیل جس مقصد کے لیے لڑ رہا ہے وہ ہمارا بھی مقصد ہے'
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 05:45pm مالدیپ نے ہندوستانی فوج کو ملک سے نکلنے کا حکم دے دیا ہندوستانی فوج کے انخلاء سے مالدیپ پر قبضے کی نیت سے کی گئی سرمایہ کاری بھی ضائع ہو گئی۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 06:55pm غزہ کی کشیدہ صورتحال، ’اگر بجلی نہ رہی تو انکیوبیٹر بچوں کیلئے موت کے کنویں ثابت ہوں گے‘ شمالی غزہ کے سب سے بڑے انڈونیشی اسپتال میں بجلی کی بندش کی وجہ سے عملے کو مشکلات کا سامنا رہا
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 04:00pm آپ سوتے ہوئے بڑبڑاتے کیوں ہیں یہ کیفیت ذہنی صحت کے کچھ مسائل کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 06:17pm تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنماؤں نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی عندلیب عباس، سعدیہ سہیل، سمیرا بخاری نے آئی پی پی سے جڑنے کا فیصلہ کرلیا
کھیل اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 10:15am ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کی اب بھی رسائی ممکن ہے, مگر کیسے ورلڈ کپ کے فائنل 4 میں پہنچنے کیلئے قومی ٹیم ایک مرتبہ پھر اگر مگر کا شکار
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 02:44pm تھوڑی سی چہل قدمی کے انمول فوائد چہل قدمی کے فوائد جان کر آپ آج سے ہی ایسا کرنا اپنی عادت بنالیں گے
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 02:38pm بابر اعظم کا افغان کھلاڑی کو عزت دینے کا انداز مداحوں کو بھا گیا افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی بابر کی مدد کو آگے بڑھے تھے
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 02:28pm سیب کوکئی روز تک ترو تازہ رکھنے کی آسان تجاویز یہ تجاویز سیب کی لذت و غذائیت کو بھی برقرار رکھیں گی
کھیل شائع 24 اکتوبر 2023 02:21pm وسیم اکرم نے مسلسل شکست کا ذمہ دار ’فٹنس‘ کو قراردے دیا 'آپ کو پرفارم کرنا ہوگا کیونکہ آپ کو اس کے پیسے مل رہے ہیں'
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 12:51pm نلکے کا پانی گھر میں موجود طبی آلات کوصاف کرنے کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے ماحول میں قدرتی جراثیم موجود ہوتے ہیں جو گھر کے پائپوں میں اپنا راستہ بناتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 11:49am بھکاری نے سکوں سے آئی فون 15 پرو میکس خرید لیا ویڈیو میں بھکاری کو جودھ پور کے موبائل شو رومز کا دورہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 12:49pm کیرالا میں چائے بیچتے رجنی کانت کو دیکھ کر سبھی حیران رجنی کانت نے اپنی اگلی فلم 'تھلائیور 170' کی شوٹنگ شروع کردی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 12:05pm دنیا کا سب سے معمر کتا بوبی چل بسا بوبی کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 11:51am ٹوٹی زِپ کو ٹھیک کرنے کے 4 آسان طریقے یہ مسئلہ خاصا گھمبیر لیکن حل بہت آسان ہے
دنیا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 07:14pm رہائی پانے والی معمر اسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجو سے مصافحہ کیوں کیا؟ حماس نے مزید دو اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہائی دے دی
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 10:24am مصری صدر غزہ کی حمایت میں سیاسی ریلیاں اپنے فائدے کیلئے استعمال کرنے لگے، مخالفین اسرائیل کی مسلسل بمباری کا نشانہ غزہ مصر کے ساتھ سرحد کا اشتراک کرتا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 12:49pm ریو ڈی جنیرو میں مسلح گینگز کے پبلک ٹرانسپورٹ پرحملے، 35 بسیں جلا دیں حملے کم از کم نو مختلف علاقوں میں ہوئے جہاں تقریبا دس لاکھ افراد رہتے ہیں
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 09:32am دوران پرواز پائلٹ کی جانب سے طیارے کے انجن ناکارہ بنانے کی کوشش الاسکا ائر لائنز کی پرواز نمبر 2059 کو واشنگٹن کے شہر ایورٹ سے موڑا گیا۔
جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید