دنیا شائع 16 مارچ 2024 11:33am شہریت کے متنازع قانون پر اسدالدین اویسی بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گئے مودی سرکار متنازع قانون سے مسلمانوں کو نشانہ بناکر معاشرے کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، اویسی کا موقف
دنیا شائع 16 مارچ 2024 11:17am زمین کے سمندروں پر کون سا سیارہ زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟ نظام شمسی کے ایک رکن کا چوبیس لاکھ سال کا دور سمندروں کی کیفیت بدلتا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 02:03pm ماہ رمضان میں سموسوں اور پکوڑوں کا لطف ان 8 چٹنیوں سے دوبالا کریں یہ چٹنیاں کسی بھی کھانے کا ذائقہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2024 10:33am خبردار، پانی کی بوتل کا انتخاب سوچ سمجھ کرکریں درست پانی کی بوتل کا انتخاب مجموعی صحت اور ہائیڈریشن کے لیے بہت اہم ہے۔
دنیا شائع 16 مارچ 2024 10:12am دُبئی: خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری پکڑا گیا بھکاری خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہمدردی حاصل کرتی ہیں، پولیس کو بیان
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 10:05am یورپی یونین کا نئی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان میں یورپی یونین سفیر کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 10:05am چار اقسام کے دستیاب سولر پینلز میں سے سب سے اچھا کون سا ان میں کارکردگی میں قسم یا نوعیت کی بنیاد پر 15 سے 25 فیصد کا فرق پایا جاتا ہے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 09:52am جرمنی میں پاکستانی شہری قتل، میت آج کراچی پہنچے گی پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کیا گیا، فہیم الدین جاں بحق، اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 10:52am وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، محمد بن سلمان
کھیل شائع 16 مارچ 2024 08:40am پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ 39 رنز سے کامیاب، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سفر ختم اسلام آباد یونائیٹڈ کا اگلا میچ آج پشاور زلمی کےساتھ ہوگا
دنیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 08:54am جنگ بندی کیلئے حماس کی تجاویز، اسرائیلی کارروائیوں میں مزید 21 شہید حماس کی تجاویز کو اسرائیلی وزیر اعظم نے غیر حقیقت پسندانہ، امریکا نے معقول قرار دے دیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 08:18am عرب ممالک نئی زمینی گزر گاہیں کھول کر صہیونی مجرم فوج کی خدمت کر رہے ہیں، ایرانی قونصل جنرل غزہ میں تمام جرائم، امریکا کی مکمل حمایت اور بعض عرب ممالک کی خیانت سے انجام پا رہے ہیں، حسن درویش وند
دنیا شائع 16 مارچ 2024 07:31am اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرار داد منظور قرار داد میں مسلمانوں پر جاری تشدد کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 07:28am پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ اطلاق آج سے 31 مارچ تک ہوگا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 11:04pm غریب ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا کونسا نمبر؟ آئی ایم ایف نے فہرست جاری کر دی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:47pm لاہور: شاہ عالمی مارکیٹ میں الیکٹرونکس کے گودام میں آتشزدگی آتشزدگی کی وجہ سے پچیس سے تیس کروڑ کا نقصان ہوچکا ہے، تاجر
لائف اسٹائل شائع 15 مارچ 2024 10:30pm میں اب وہ نہیں ہوں جو پہلی تھی میرا ڈی این اے تبدیل ہوگیا ہے، اداکارہ ثنا اداکارہ کی رمضان ٹرانسمیشن باران رحمت میں خصوصی شرکت
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:21pm غزہ کے حوالے سے قرارداد پر قومی اسمبلی میں ’نو نو‘ کے نعرے ہم نے نوٹ کرلیا ہے، کس نے نو کہا ہے، اسپیکر ایاز صادق
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:02am عامر خان اپنی 30 سال پرانی فلم کا سیکوئل بنانے کو تیار مسٹر پرفیکشنسٹ نے اسکرپٹ پر کام بھی شروع کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 10:49pm مکان کے تنازع پر فائرنگ، بھائی نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات