لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 07:33pm ٹپو نے ببیتا جی سے منگنی کرلی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوتے ہی لوگوں نے جیٹھا لال میمز شیئر کرنا شروع کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:09pm مخصوص نشتوں میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر ہم ریزرو سیٹوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 06:25pm بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سرفراز بگٹی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کر کے جلد کابینہ بنائیں گے، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 09:36pm لاہور میں ایک کروڑ 58 لاکھ کے سونے کی ڈکیتی شیخوپورہ میں ڈاکو 10 لاکھ ، کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت شہری سے7 لاکھ روپے لےاُڑی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 06:22pm الیکشن کمیشن کی سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید حکومت نےچیف الیکشن کمشنرکوکوئی آفرنہیں کی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 05:25pm لاہورمیں 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 05:23pm پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑے کئی کور کمیٹی ارکان اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے
دنیا شائع 14 مارچ 2024 05:18pm بھارتی جیل میں تصادم، قیدیوں نے پولیس کو بھی نہ بخشا واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور کی سینٹرل جیل میں پیش آیا
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 05:04pm رمضان میں میٹھے تربوز پہچاننے کے چند آسان طریقے پیلے اور ہرے رنگ کے تربوز میں کیا فرق ہے؟
دنیا شائع 14 مارچ 2024 04:35pm جنوبی افریقہ کا اسرائیلی فوج میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو سزا دینے کا اعلان افریقن نیشنل کانگریس کی میٹنگ کے دوران وزیر نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کر دیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:19pm ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ،نیربخاری
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:12pm کیا پی ٹی اے کسی ایجنسی کو کوئی سہولت فراہم کر رہی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کسی کو آڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی، جسٹس بابر ستار
دنیا شائع 14 مارچ 2024 04:09pm دنیا بھر میں چاکلیٹ کے بحران کا خدشہ چاکلیٹ بنانے والی کمپنیز کی جانب سے قیمتیں بڑھانا شروع کر دی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:02pm 200 سے زائد مسافروں والا جہاز سمندر کی تہہ میں موجود، ماہرین کا دعویٰ برطانوی بوئنگ 777 کے پائلٹ سمن ہارڈی کی جانب سے تہلکہ خیز دعویٰ کیا گیا ہے
دنیا شائع 14 مارچ 2024 02:14pm بھارتی پنجاب میں ڈھابے پر میجر سمیت 17فوجیوں کی پٹائی جھگڑا بل کی رقم نقد ادا نہ کرنے پر ہوا، ڈھابے کا مالک اور مینیجر گرفتار
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 02:06pm فواد چوہدری کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کےسربراہ کی معذرت 2 رکنی بینچ نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادی
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 02:02pm لومڑی والا ماسک پہن کر اس کے یتیم بچے کی پرورش ورلڈ وائلڈ مرکز کا ممتا کا احساس لیے منفرد انداز کی پوسٹ وائرل ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 01:54pm پی ایس ایل میچ کے دوران ایسا کیا ہوا جو بھارتی اداکارہ بھی حیران رہ گئیں؟ سونم باجوہ اس سے قبل پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کر چکی ہیں
دنیا شائع 14 مارچ 2024 01:52pm نائجیریا میں شرعی پولیس نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار کرلیے روزہ نہ چھوڑنے کے عہد پر چھوڑ دیا، مسلم اکثریتی ریاست کینوں میں شروعی قوانین بھی نافذ ہیں۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 01:29pm فزکس کے پرچے میں علی ظفر کے گیت والی وڈیو پھر وائرل بہار میں بھی امتحانی پرچوں میں فلمی گیتوں سمیت اوٹ پٹانگ باتیں لکھنے کی روایت رہی ہے.